ETV Bharat / state

کشمیر: برف باری کے سبب تمام پروازیں منسوخ

وادی کشمیر میں جاری بھاری برف باری کے سبب سرینگر ہوائی اڈے پر تمام پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔

author img

By

Published : Nov 7, 2019, 1:21 PM IST

کشمیر: برف باری کے سبب تمام پروازیں منسوخ

اطلاعات کے مطابق دوپہر ایک بجے تک سرینگر آئیرپورٹ پر کسی بھی پرواز نے اڑان نہیں بھری اور موسم کی خرابی کی وجہ سے سرنگر میں کوئی فلائٹ نہیں آئی۔

وییں برف باری کی وجہ سے کشمیر یونیورسٹی میں آج ہونے والے امتحانات کو بھی ملتوی کر دیا گیا۔ وادی میں برف باری شروع ہوتے ہی بیشتر علاقوں میں بجلی چلی گئی جس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ادھر جموں سرینگر قومی شاہراہ کے علاوہ مغل روڈ اور سرینگر لیہہ شاہراہ بھی آمد ورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

سرما کی آمد کے ساتھ ہی وادی میں موسم کی برفباری ہو رہی ہے جس سے وادی کشمیر میں سردی میں اضافہ ہوا ہے۔

کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ، سونہ مرگ، پیر کی گلی، گریز، زوجیلا، کے علاوہ پیر کی گلی، دھوبی جن، اور کپوارہ، سرینگر اور دیگر علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب پوری وادی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس بھی نومبر کے پہلے ہفتے میں برفباری ہوئی تھی جس کی وجہ سے میوہ باغات خصوصا سیب کے درختوں کو شدید نقصان ہوا تھا۔

Intro:Body:

jk: flights cancelled due to snowfall in kashmir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.