ETV Bharat / state

پلوامہ میں تصادم - جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈربگام علاقے

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈربگام علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم کی خبریں آرہی ہیں۔

پلوامہ میں تصادم
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 3:48 PM IST

Updated : Oct 29, 2019, 7:31 PM IST

واضح رہے کہ پلوامہ کے ڈربگام علاقے میں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کے بنکر پر فائرنگ کی جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔اب تک فائرنگ میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے۔

پلوامہ میں تصادم

نزدیک میں واقع کیمپوں سے مزید سکیورٹی فورسز کو بلایا گیا ہے اور علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کردی گئی تھی۔

خیال رہے کہ سکیورٹی فورسز پر حملہ اس دن ہوا ہے جب یوروپی یونین کا 28 رکنی پارلیمانی وفد دفعہ 370 اور 35 اے ختم کئے جانےکے بعدکی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وادی کشمیر پہنچا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

jk: firing in pulwama district of kashmir valley

Conclusion:
Last Updated : Oct 29, 2019, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.