ETV Bharat / state

جے سی بی پلٹ گئی، آپریٹر زخمی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں قومی شاہراہ کے مقام پر ایک جے سی بی مشین حادثےکا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں جے سی بی آپریٹر زخمی ہوگیا۔

جے سی بی پلٹ گئی، آپریٹر زخمی
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 8:31 PM IST

پولیس کے مطابق گمین انڈیا کمپنی کے ذریعے جے سی بی مشین سے قریب چار بجے شاہراہ کو فورلین میں تبدیل کرنے کے لیے کٹائی کا کام چندرکورٹ کے مقام پر جاری تھا کہ اچانک مشین پلٹ گئی جس کے نتیجے میں مشین کا آپریٹر زخمی ہو گیا۔

جے سی بی پلٹ گئی، آپریٹر زخمی

عرفان احمد نامی آپریٹر کو زخمی حالت میں ضلع اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں میڈیکل کالج جموں منتقل کر دیا۔

چندرکورٹ پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:رامبن // جموں سرینگر قومی شاہراہ ہر ایک جے سی بی مشین رامبن کے نزریک چندرکورٹ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو کر آپریٹر شدیر زخمی ہو گیا ہیں ۔
پولیس زرایع کے مطابق جے سی بی مشین زیر نمبری۔ JSLC_205 اج قریب چار بجے گمین انڈیا کمپنی کے ساتھ شاہراہ فورلین میں تبدیل کرنے کے لیے کٹای کا کام چندرکورٹ کے مقام پر کر رہا تھا کہ اچانک مشین پلٹ گئی جس کے نتیجہ میں مشین کا آپریٹر ارفان احمد سوہل ولد فرید احمد سوہل ساکنہ چکہ تصیل رامَسو ضلع رامبن شدید زخمی حالت میں ضلح ہسپتال رامبن میں علاج معالجہ کے لئے داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا
چندرکورٹ پولیس نے زہر دفعہ 279, 337 ار پخ دی کے تحت معاملہ درج خر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Body:جموں سرینگر قومی شاہراہ ہر ایک جے سی بی مشین رامبن کے نزریک چندرکورٹ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو کر آپریٹر شدیر زخمی ہو گیا ہیں ۔

Conclusion:چندرکورٹ پولیس نے زہر دفعہ 279, 337 ار پخ دی کے تحت معاملہ درج خر کے تحقیقات شروع کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.