ETV Bharat / state

جموں و کشمیر یونیورسٹی 15 مئی تک بند

author img

By

Published : Apr 19, 2021, 1:42 PM IST

کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافے کے سبب جموں و کشمیر انتظامیہ نے سبھی اسکولز، کالجز، یونیورسیٹی کو 15 مئی تک کے لئے بند کردیا ہے،

جموں و کشمیر یونیورسٹی 15 مئی تک بند
جموں و کشمیر یونیورسٹی 15 مئی تک بند

جموں و کشمیر میں گزشتہ روز انتظامیہ کی جانب سے سبھی اسکولز، کالجز اور یونیورسیٹی کو 15 مئی تک کے لئے بند کردیا گیا، جس بعد آج طلبا کو یونیورسٹی میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اس تعلق سے لیفٹنٹ گورنر منوج سنا کل ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ جموں و کشمیر میں 15 مئی تک سبھی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹی کیمپس بند رہیں گے، اس کے علاوہ اسکالر جو پریکٹیل یا کسی تھیسز پر کام کر رہے ہیں، انہیں اس سے الگ رکھا گیا ہے'۔

ویڈیو

جموں و کشمیر میں آج 1526 کورونا کے نئے معاملے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ساتھ ہی اس وبا سے 6 افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔ جن میں 3 افراد جموں سے اور 3 افراد کا تعلق کشمیر سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.