ETV Bharat / state

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمدو رفت کے لیے بحال

author img

By

Published : Nov 9, 2019, 9:24 AM IST

جموں کشمیر میں شدید برف باری کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ تین روز بند رہنے کے بعد آج آمدو رفت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمدو رفت کے لیے بحال

جموں و کشمیر میں بھاری برف باری کے سبب جموں سرینگر قومی شاہراہ کو گزشتہ دنوں آمدو رفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ شاہراہ پر کئی گاڑیاں پھنسی ہوئی ہے جنہیں اب جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

محکمہ ٹریفک کے عہدیدار کے مطابق شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کے ساتھ ساتھ سینکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جنہیں اب جانے کی اجازت دی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسافر گاڑیوں کو ترجیحی بنیاد پر روانہ کیا جارہا ہے اور دونوں اطراف چھوٹی گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

وہیں برف باری کے سبب تاریخی مغل شاہراہ اور سرینگر لیہہ آج تیسرے روز بھی آمدو رفت کے لیے بند ہے۔

Intro:Body:

jammu srinagar national highway restored for traffic

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.