ETV Bharat / state

جموں -سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بحال - ramban

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے ڈگڈول علاقے میں زمین کھسکنے کی وجہ سے جموں - سرینگر قومی شاہراہ کو دو روز کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

جموں -سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بحال
author img

By

Published : May 11, 2019, 4:27 PM IST

اطلاعات کے مطابق آج دوپہر 12 بجے شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے اور پھنسی ہوئی گاڑیوں کو وادی کشمیر کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔

جموں -سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بحال

شاہراہ کے بند ہونے کی وجہ سے وادی کشمیر جانے والے مال بردار ٹرکوں میں پڑےلاکھوں روپے کی مالیت والے پھل اور سبزیاں خراب ناقابل استعمال ہوگئے ، نیز سینکڑوں بھیڑ بکریاں اور مرغیاں گرمی کی شدت کی وجہ سے مال بردار گاڑیوں میں ہی مر گئیں۔

ڈگڈول کے مقام پر شاہراہ بند ہونے سے ت3000 سے زائد مال اور مسافر گاڑیاں رام بن, چندرکورٹ اور اودہمپور کے درمیان مختلف مقامات پر پھنسی ہوئی تھی۔

ٹریفک پولیس حکام نے بتایا کہ آج تیسرے روز بھی رامبن کے ڈگڈول اور بیٹری چشمہ کے مقام پر شاہراہ کی بحالی کا کام زمین کھسکنے کی وجہ سے بار بار متاثر رہا تاہم فورلین شاہراہ کی تعمیراتی کمپنی کی مشینوں کی مدد سے شاہراہ کو 12 گھنٹوں کے بعد دوبارہ قابل آمد و رفت بنایا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.