ETV Bharat / state

جموں ۔ سرینگر ہائی وے پر انکاؤنٹر، متعدد عسکریت پسند ہلاک

آئی جی جموں مکیش سنگھ کے مطابق جموں سرینگر ہائی وے کے قریب جاری انکاؤنٹر میں تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

جموں ۔ سرینگر ہائی وے پر انکاؤنٹر، متعدد عسکریت پسند ہلاک
جموں ۔ سرینگر ہائی وے پر انکاؤنٹر، متعدد عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 7:37 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:00 PM IST

جموں ۔ سرینگر نیشنل ہائی وے کو فائرنگ کے بعد بند کرنے کی اطلاع ہے۔ پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق جموں ۔ سرینگر نیشنل ہائی وے کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس کے بعد ہائی وے کو بند کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ جموں کے قریب نگروٹا علاقے میں پیش آیا ہے۔

جموں ۔ سرینگر ہائی وے پر انکاؤنٹر، متعدد عسکریت پسند ہلاک

جموں میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے جس میں تین عسکریت پسند کے ہلاک اور ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی) دلباغ سنگھ نے بتایا کہ 'فائرنگ کے تبادلے میں ایک عسکریت پسند مارا گیا ہے جبکہ باقی ملحقہ جنگلاتی علاقے میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔'

پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری

انہوں نے بتایا کہ 'فائرنگ تقریباً صبح پانچ بجے اس وقت ہوئی جب پولیس ٹیم نے نگرروٹا کے بان علاقے میں ٹول پلازہ کے قریب چیکنگ کے لیے سرینگر جانے والا ٹرک روکا۔'

پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے

ڈی جی پی نے بتایا کہ 'انہیں پولیس ٹیم نے ٹول پلازہ پر روک لیا۔ عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔'

جموں ۔ سرینگر ہائی وے پر انکاؤنٹر، عسکریت پسند ہلاک

سنجوان ملٹری اسٹیشن 2018 کے حملے کے بعد جموں خطے میں یہ پہلا بڑا عسکریت پسند حملہ ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ادھمپور نے احتیاطی طور پر ادھمپور قصبے، ٹکری، منڈ، نیشنل ہائی وے زونز اور چھینانی علاقے کے تمام اسکولز کو آج بند رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔

جموں ۔ سرینگر ہائی وے کے قریب فائرنگ

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.