ETV Bharat / state

جموں و کشمیر قومی شاہراہ بند - رامبن

ریاست جموں و کشمیر کو بھارت ملک کے ساتھ جوڑ نے والے 270 کلو میٹر لمبی جموں سرینگر قومی شاہراہ کو بھاری چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے آنے سے آمد رفت کے لیے معطل کردیا ہے۔

جموں و کشمیر قومی شاہراہ بند
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 7:18 PM IST

Updated : Oct 10, 2019, 8:40 PM IST

اطلاع کے مطابق شاہراہ رامبن کے نزریک آج شام 5 بجے مہیاڑ کے مقام پر بھاری چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے سے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند ہو گی ہے۔ دونوں طرف سینکڑوں مسافر بردار گاڑیاں درماند ہوگی ہیں۔

جموں و کشمیر قومی شاہراہ بند

بتایا جارہا ہے کہ شاہراہ کو فورلین میں تبدیل کرنے کا تعمیراتی کمپنی گیمن انڈیا کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے پوری پہاڑی کھسک آئی اور راستہ بند ہوگیا۔

Intro:رامبن //ریاست جموں و کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑ نے والے 270 کلو میٹر لمبی جموں سرینگر قومی شاہراہ بھاری چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے آنے سے شاہراہ آمد رفت کئلیے معطل کردی گئ ہے
اطلاع کے مطابق شاہراہ رامبن کے نزریک آج شام 5بجے مہیاڑ کے مقام پر بھاری چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے سے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند ہو گی ہے دونوں طرف سینکڑوں مسافر بردار گاڑیاں درماند ہوگی ہیں بتایا جاتا شاہراہ کو فورلین میں تبدیل کرنے کا تعمیراتی کمپنی گیمن انڈیا کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے پوری پہاڑی کھسک آئ

Body:یاست جموں و کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑ نے والے 270 کلو میٹر لمبی جموں سرینگر قومی شاہراہ بھاری چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے آنے سے شاہراہ آمد رفت کئلیے معطل کردی گئ ہے

Conclusion:بردار گاڑیاں درماند ہوگی ہیں بتایا جاتا شاہراہ کو فورلین میں تبدیل کرنے کا تعمیراتی کمپنی گیمن انڈیا کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے پوری پہاڑی کھسک آئ
Last Updated : Oct 10, 2019, 8:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.