ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: نیشنل کانگریس یوتھ ونگ کی تمام اکائیاں تحلیل

author img

By

Published : Oct 4, 2020, 12:47 PM IST

نئی کمیٹیوں کے تشکیل کے حوالے سے سلمان ساگر کو ذمہ داری سونپی گئی ہے جبکہ نئی کمیٹیوں کو 15 دنوں کے اندر اندر نامزد کیا جانے کا حکم بھی پارٹی کی جانب سے دیا گیا ہے۔

image
image

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے صوبہ کشمیر میں پارٹی یوتھ ونگ کی تمام اکائیوں کو تحلیل کر دیا ہے۔

نیشنل کانفرنس نے کشمیر صوبے میں تنظیم نو کے سلسلے میں تمام صوبائی، زونل، ضلعی اور بلاک کمیٹوں کو تحیل اس لیے کیا ہے تاکہ یوتھ ونگ کی نئی کمیٹوں کی تشکیل کے حوالے سے راہ ہموار کی جاسکے۔

تاہم نیشنل کانگریس کے یوتھ ونگ کے صدر سلمان ساگر نئی کمیٹوں کے قیام تک اپنے دفتر میں کام کرتے رہیں گے جبکہ نئی کمیٹیوں کی تشکیل دئیے جانے کے عمل میں بھی اپنا تعاون دیں گے۔

ادھر کشمیر صوبے میں نیشنل کانفرنس یوتھ ونگ کی تمام اکائیوں کو نئے سرے سے تشکیل دینے کے حوالے سے غور و خوص جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.