ETV Bharat / state

نوجوانوں کے لیے کانسٹبل تقرری کا عمل - BSF recruitment

جموں و کشمیر کے 22 اضلاع میں بی ایس ایف اور سی آئی ایس ایف کی طرف سے مشترکہ طور پر نوجوانوں کے لیے کانسٹبل عہدے کے لیے تقرری عمل میں لائی جا رہی ہے۔

نوجوانوں کے لیے کانسٹبل بھرتی کا عمل
نوجوانوں کے لیے کانسٹبل بھرتی کا عمل
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 3:24 PM IST

آج ضلع بارہمولہ کے بی ایس ایف کیمپ سنگھ پورہ میں 375 طلبہ نے تقرری مہم میں حصہ لیا اور امتحانات میں شرکت کی۔

نوجوانوں کے لیے کانسٹبل تقرری کا عمل

بی ایس ایف کے ڈی آئی جی جیتندر سندھو کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر کے نوجوان تشدد کا راستہ ترک کر رہے ہیں، اور نوجوانوں کو کافی خوشی ہے کہ وہ اب بھارتی فوج میں شامل ہو رہے ہیں۔

ڈی آئی جی سندھو نے مزید بتایا کہ اب جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو سمجھ میں آگیا ہے کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔

انہوں نے بتایا کہ فوج کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہیں کہ وادی کے نوجوانوں کو صحیح راستہ دکھایا جائے جس سے وہ اپنا مستقبل تابناک کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.