ETV Bharat / state

جموں کورونا وائرس سے پاک

جموں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے سبھی 26 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور اس طرح سے چھ لاکھ کی آبادی والا یہ ضلع کورونا وائرس سے پاک ہوگیا ہے۔

جموں کورونا وائرس سے پاک
جموں کورونا وائرس سے پاک
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 5:07 PM IST

ڈاریکٹر ہیلتھ سروسز جموں ڈاکٹر ریونوں شرما نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں میں کورونا وائرس کے 26 کیسز سامنے آئے تھے، جن کو صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی اسپتال سے گھر جانے کی منظوری دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج مزید تین مریضوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں جس کے ساتھ ہی جموں فی الوقت کورونا سے پاک ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.