ETV Bharat / state

کورونا وائرس: آئسولیشن وارڈ میں مسافر کے ساتھ بدتمیزی

جموں میں کورونا وائرس سے تحفظ اور روک تھام کے لئے انتظامیہ پر مسلسل سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔

کورونا وائرس: آئسولیشن وارڈ میں مسافر کے ساتھ بدتمیزی
کورونا وائرس: آئسولیشن وارڈ میں مسافر کے ساتھ بدتمیزی
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 11:34 PM IST

ایسا ہی آج جموں کے بھاگھوتی نگر بیس کیمپ میں بنائے گئے آئسولیشن وارڈ میں دیکھا گیا۔

دراصل دو افراد بحث کر رہے ہیں۔ جس میں ایک شخص بھانو پرتاپ ہے جو لیہ سے جموں آیا ہے اور دوسرا شخص محکمہ روینیو کا نائب تحصیلدار بتایا جاتا ہے۔

کورونا وائرس: آئسولیشن وارڈ میں مسافر کے ساتھ بدتمیزی

اتوار کی صبح کچھ لوگ فلائٹ کے ذریعے جموں ایئر پورٹ آئے تھے۔جنہیں احتیات کے طور پر بھاگتی نگر کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

لیکن جیسے ہی ان لوگوں کو وہاں لے جایا گیا اس کے بعد لوگوں کا الزام ہے کہ عہدیداروں نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی اور سہولیات بھی فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔

نائب تحصیلدار اور مسافر ایک دوسرے کو عدالت میں گھسیٹنے کی بات کر رہے ہیں۔

لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر انتظامیہ کے ذریعہ مقرر کردہ افسران ان لوگوں کے ساتھ اس طرح سلوک کریں گے تو پھر یہ کہنا مشکل ہے کہ لوگ لیہ یا بیرونی ممالک جیسے علاقوں سے سفر کے بعد دوسروں کی حفاظت کے لئے اس طرح کے وارڈ میں رہنا چاہیں گے۔

تاہم بعد میں ڈی ایم جموں نے کہا کہ 'انہیں اس معاملے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ '

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.