ETV Bharat / state

'مسلسل انٹرنیٹ بند رہنا طلبا کے لیے خطرات کا باعث'

جموں و کشمیر پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر جی این وار نے کہا ہے کہ' حکومت کی جانب سے سماج کے پسماندہ طبقوں کے لیے بنا خلل تعلیم حاصل کے لیے رائٹ ٹو ایجوکیشن کو ابھی تک جموں کشمیر میں لاگو نہیں کیا جا رہا ہے۔

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 11:30 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:28 PM IST

'مسلسل انٹرنیٹ بند رہنا طلبا کے لیے خطرات کا باعث'
'مسلسل انٹرنیٹ بند رہنا طلبا کے لیے خطرات کا باعث'

جی این وار نے کہا کہ کشمیر میں مسلسل انٹرنیٹ و براڈ بینڈ خدمات کا بند رہنا اب طلبا کے مستقبل و اسکولوں کے سنگین خطرات پیدا کر رہا ہے۔

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کے بعد جی این وار نے ان باتوں کا اظہار کیا۔

یہ تقریب دسویں جماعت کے امتحانات میں بہتر کارکردگی دکھانے والے ضلع کے طلبا کی ستائش کے لیے منعقد کی گئی تھی جس میں زندگی کے مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد و اساتذہ نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران جہاں تعلیمی نظام میں بہتری لانے کے لیے نجی اسکولوں کی کارکردگی پر روشنی ڈالی گئی وہیں انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی اداروں کو منظم بنانے کی عدم سنجیدگی پر بھی نکتہ چینی کی گئی۔

تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جبکہ اساتذہ کو لگن اور تن دہی سے کام کرنے کی تلقین کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:28 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.