ETV Bharat / state

تیرہ برس سے پل نامکمل، لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کنضر چھان پورہ میں پل نامکمل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

author img

By

Published : Jul 27, 2019, 10:56 AM IST

تیرہ برس سے پل نامکمل، متعلقہ تصویر

تقریباً تیرہ برس قبل اس پل پر تعمیر کا کام شروع کیا گیا تھا، لیکن حکومتوں کی عدم توجہی کی وجہ سے آج تک یہ پل پائے تکمیل کو نہیں پہںچا۔

تیرہ برس سے پل نامکمل، متعلقہ ویڈیو

یہاں کے لوگوں کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ آج تک صرف حکمرانوں نے وعدے کیے، لیکن زمینی سطح پر ان وعدوں کو عمل میں لانے میں ناکام رہی۔

ہم اس پل کے حوالے سے کئی بار اعلی افسران کے پاس گیے، لیکن کسی نے بھی آج تک ہماری نہی سنی، لہڈا ہم گورنر انتظامہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ یہاں کے لوگوں کی پریشانیوں کو حل کریں۔

Intro:تیرہ سالوں سے کنضر چھسنپورہ پل نامکمل لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنہ

Body:عاشق میر بارہمولہ جولائ 26
بارہمولہ کے کنضر چھان پورہ میں پل نامکمل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڈھ رہا ہے، کریبن تیرہ سال پہلے اس پل پر تعمیر کا کام شروع کیا گیا تھا لیکن حکومتوں کی عدم توجہی کی وجہ سے اجتک یے پل پاے تقمیل کو نہی پونچھا، یہاں کے لوگوں کا کہنہ تھا کہ ہمارے ساتھ اجتک سرف حکمرانوں نے وادے کیے لیکن زمینی صطح پر اُن وادوں کو عملانے میں ناکام ہوی ہے، ہم نے اس پل کے حوالے سے کی بار آلہ افسران کے پاس گیے لیکن کسی نے بھی اجتک ہماری نہی سونی، لہزا ہم گورنر انتظامہ سے مطالبہ کرتے ہے کہ وہ یہاں کے لوگوں کی مشکلاتوں کا ازالہ ہو

Bytes 1/2 عام شہری

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.