ETV Bharat / state

جموں میں شیوسینا کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج - shivsena

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں میں شیوسینا کے کارکنان نے پارٹی صدر ڈمپل کوہلی کی صدارت میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں میں شیوسینا کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 4:43 PM IST

شیوسینا جموں کشمیر ونگ کے صدر ڈمپل کوہلی نے کہا کہ 'جموں کشمیر ملک کا واحد ایسا خطہ ہے جو کی ملک کی بیشتر ریاستوں کو بجلی فراہم کرتا ہے لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ کسی بھی حکومت نے آج تک جموں کشمیر کے عوام کے لیے بجلی فیس میں کھبی بھی کمی نہیں کی بلکہ دن بہ دن اس میں اضافہ کیا جاتا ہیں جو کہ جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے'۔

جموں میں شیوسینا کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

انھوں نے یہ بھی کہا کہ 'آزادی کی بعد سے جموں و کشمیر اور مرکز میں جتنی بھی حکومتیں آئی ہیں سب نے جموں و کشمیر کے ساتھ انگریزوں جیسا سلوک کیا ہے'۔

انہوں نے مودی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت جموں کشمیر کے عوام کو مفت بجلی اور پانی فراہم کرے کیوں کی یہ یہاں کی عوام کا حق ہے'۔

Intro:جموں میں سیو سینا کا احتجاج ۔

مرکز کے زیر انتظام جموں کے پریس کلب میں اج سیو سینا کے کارکنوں نے پارٹی صدر ڈمپل کوہلی کی صدر ار میں مرکزی سرکار کے خلاف احتجاج کیا احتجاج کررہیے سیو سینا کے کارکنوں نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کی ۔

شیوسینا جموں کشمیر ونگ کے صدر ڈمپل کوہلی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر میں واحد ایسا خطہ ہے جو کی ملک  کے بیشتر ریاستوں کو بجلی سپلائی کرتا ہے لیکن یہ بدقسمتی کی بات ہیں کہ سرکار نے جموں کشمیر کے عوام کے لیئے بجلی فیس میں کھبی بھی کمی نہیں کی بلکہ دن بہ دن اس میں اضافہ کیا جاتا ہیں جو کہ جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے 

انہوں نے مودی سرکار سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر کے عوام کو مفت بجلی سپلائی کی جاے تاکہ ان کو اپنا حق ملے 

Body:protest of shiv sena

Conclusion:جموں میں سیو سینا کا احتجاج ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.