ETV Bharat / state

'کشمیر میں سیاحتی سرگرمیاں جلد ہی شروع ہوں گی' - کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روزانہ اضافہ

جموں وکشمیر انتظامیہ نے پیر کو سیاحتی شعبے کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا، جو گذشتہ سال اگست سے بند ہے جب مرکزی حکومت نے ریاست کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے اسے مرکز کے زیرانتظام دو علاقوں میں منقسم کر دیا تھا۔

'کشمیر میں سیاحتی شعبے کو جلد کھولا جائے گا'

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 8:53 AM IST

جموں و کشمیر میں جہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روزانہ اضافہ دیکھا جارہا ہے اور اموات بھی 130 سے اوپر پہنچ گئی ہیں، تاہم انتظامیہ نے اس بیچ سیاحتی شعبے کو کھولنے کا اعلان کیا ہے

لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسل نے ٹویٹ کرتے ہویے لکھا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سیاحتی شعبے کو کھولنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

'کشمیر میں سیاحتی شعبے کو جلد کھولا جائے گا'
'کشمیر میں سیاحتی شعبے کو جلد کھولا جائے گا'

یہ بھی پڑھیں

لاک ڈاؤن: شکارا والے کسمپرسی کی حالت میں

پوشہ ون پارک پہلگام کو 35 لاکھ کا نقصان

ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ اس سے متعلق رہنما خطوط اور ہدایات جاری کرکے اس شعبے کو جلد بحال کرے گی۔

واضح رہے کہ چار ماہ کے لاک ڈاون کی وجہ سے اس شعبے کو اور اس پر منحصر لوگوں کو زبردست نقصان ہوا ہے- جبکہ گزشتہ برس پانچ اگست سے بندشوں کے باعث یہ شعبہ بالکل ٹھپ پڑا تھا اور رہی سہی کسر لاک ڈاون نے پوری کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.