ETV Bharat / state

کورونا سے بیدار کرنے کے لیے ڈوگری گانا جاری

جموں وکشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز نے ڈوگری زبان میں کوروناوائرس کے تعلق سے ایک گانا جاری کیاہے جس میں لوگوں کو اس وبا سے آگاہ کیا گیا ہے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کے بارے میں جانکاری دی گئی ہیں۔

کورونا سے بیدار کرنے کے لیے ڈوگری گانا جاری
کورونا سے بیدار کرنے کے لیے ڈوگری گانا جاری
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 4:38 PM IST

کلچرل اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لنگویجئز کے اس پہل کو سماجی رابطہ ویب سائٹز ٹویٹر اور فیس بک پر کافی تعداد میں لوگوں نے تعریف کی ہے۔ اس گانے کو جموں کشمیر کے مشہور شاعر منیر میر نے لکھا ہے۔

تاہم کلچراکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لنگویجئز کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اسی طرح کا گانا کشمیری زبان میں بھی ریلیز کیا جائے گا تاکہ لوگ آسانی سے اس مہلک بیماری سے نمٹنے کی تربیت حاصل کرسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.