ETV Bharat / state

جموں و کشمیر انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 5:02 PM IST

جموں خطے کے سول سیکرٹریٹ کو آج سنیٹائز کیا گیا اور انتظامیہ کے اعلی افسران کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

جموں کشمیر انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت

جموں و کشمیر انتظامیہ کے ایک اعلی افسر کو کورونا سے متاثر پانے کے بعد انتظامیہ نے سول سیکرٹریٹ میں کام کررہے متعدد ملازمین اور اعلیٰ افسران کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت دی۔

چند روز قبل لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کو بھی قرنطینہ میں رکھا گیا تھا جس کا باضابطہ طور پر جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے ایک حکم نامہ بھی جاری کیا تھا۔ جموں کے امپھلا میں واقہع جموں کشمیر بنک کو بھی آج بند کیا گیا جہاں پر بنک میں کام کررہے ایک ملازم کا ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔ جموں کشمیر میں کوروناوائرس کی تعداد میں ہر روز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور اور اس مہلک بیماری میں مبتلا 2000 سے زائد لوگوں کو مثبت پایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.