ETV Bharat / state

'دفعہ 370 منسوخ ہونے سے نئے دور کا آغاز' - جموں کشمیر دفعہ 370 کو منسوخ کرنے پر کانگریسس نے رہنما نے کہا نئے دور کا آغٓز

جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو منسوخ کرنے سے کانگریس پارٹی بھی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔

J&K Section 370 begins a new era congress leader
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 8:21 PM IST

دفعہ 370 کے سلسلے میں کانگریس کے رہنما اور مہاراجا ہری سنگھ کے پوتے وکرم آدتیہ سنگھ نے اس فیصلے کا استقبال کیا ہے۔

کانگریس کے سینیئر رہنما وکرم آدتیہ سنگھ نے کہا کہ 'اس فیصلے سے جموں و کشمیر اور لداخ کے لوگوں کے لیے نئے دور کا آغاز ہے'۔
اب خواتین اور اقلیتی طبقے کو جموں کشمیر میں بھارتی آئین کے مطابق برابر حق ملےگا اور مستقبل میں جموں و کشمیر کے لیے ترقیاتی اور روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوں گے۔

انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اپنے والد اور کانگریس کے قدآور رہنما کرن سنگھ کا اس فیصلے پر دیے گئے بیان کا بھی استقبال کیا ہے۔

Intro:धारा 370 के हटने पर कांग्रेस पार्टी भी दो धड़ों में बंट गयी है...इस बार जम्मू कश्मीर से कांग्रेस नेता और महाराजा हरि सिंह के पोते विक्रमादित्य सिंह ने इसका स्वागत किया है

Body:दरसल जम्मू से कन्ग्रेस के वरिष्ठ नेता विक्रमादित्य सिंह ने कहा कि इस फैसले से जम्मू कश्मीर और लद्दाख के लोगों के लिए न्यू एरा की शुरुआत है....अब महिलाओं और अल्पसंख्यक वर्ग को जम्मू कश्मीर में भारतीय संविधान के मुताबिक बराबर हक़ मिलेगा...

Conclusion:विक्रमादित्य ने कहा मैं इस भविष्य के जम्मू कष्मीर के लिए नची प्रगति और भरपुर उद्योगों, युवाओं के लिए बेहतर रोज़गार को देखता हूँ...इसके साथ ही उन्होंने अपने पिता और कांग्रेस के दिग्गज नेता करन सिंह का इस फैसले पर दिए बयान का स्वागत किया है...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.