ETV Bharat / state

جموں و کشمیر پبلک سرویس کمشین میں 6 ارکان کا تقرر - جموں و کشمیر پبلک سرویس کمشین

جموں و کشمیر حکومت نے آج پبلک سروس کمیشن میں 6 ارکان کا تقرر عل میں لایا۔

J&K LG appoints six members in J&K PSC
جموں و کشمیر پبلک سرویس کمشین میں 6 ارکان نامزد
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 11:35 PM IST

جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری میں پانچ سابق عہدیداروں کے علاوہ ایک سبکدوش پروفیسر کو پبلک سرویس کمیشن کے رکن کی حیثیت سے نامزد کیا گیا۔

نامزد کردہ ارکان میں ریٹائرڈ ڈاریکٹر جنرل پراسیکیوشن جموں کشمیر ایس افادل مجتبیٰ، ریٹائرڈ ڈیولپمنٹ کمشنر سعد اقبال آگاہ، ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ سینئر جج سبھاش گپتا، ریٹائرڈ چیف انجینئر دیس راج، شمیر بھارتی (اے ایف ایس) اور ریٹائرڈ پروفسر شوکت احمد زرگر شامل ہیں۔

قبل ازیں لفٹننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق بی آر شرما کو پبلک سروس کمیشن کا چیرمین مقرر کیا گیا تھا۔ شرما، 62 سال کی عمر تک کمیشن کے چیرمین برقرار رہیں گے۔

ایل جی نے یہ تقرری جموں کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کی شِک 93 اور ایس او 3937(e) بتاریخ 31 اکتوبر 2019 اور 31 اکتوبر 2019 کو صدر ہند کی جانب سے جاری کئے گئے اعلان کے شک (سی) کی ذیلی شِک I کے تحت انہیں حاصل اختیارات کے تحت عمل میں لائی ہے۔

واضح رہے کہ 1984 بیچ کے آئی اے ایس افسر بی آر شرما کا تعلق جے اینڈ کے کیڈر سے ہے اور وہ مرکزی حکومت میں ڈیپوٹیشن سے قبل ریاست جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری کے عہدے پر فائز تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.