ETV Bharat / state

دواسازوں کے لیے آن لائن پورٹل کا کیا گیا آغاز

author img

By

Published : Dec 18, 2020, 1:06 PM IST

فائنانشنل کمشنر صحت و طبی تعلیم اتل ڈولو نے فارمیسی ایکٹ 1948کے تحت فارمیسیوں کی آن لائن رجسٹریشن کی توثیق کے لئے باضاطہ طور پر پورٹل کا حال ہی میں آغاز کیا۔

دواسازوں کے لیے آن لائن پورٹل کا کیا گیا آغاز
دواسازوں کے لیے آن لائن پورٹل کا کیا گیا آغاز

اس موقع پر دستاویزات کو اپ لوڈ کرنے والے تین امیدواروں کو رجسڑڈ فارماسسٹ کے بطور سرٹیفکٹ اجرا بھی کیا گیا۔

وہیں فائنانشل کمشنر صحت و طبی تعلیم نے جموں و کشمیر فارمیسی کونسل کی جانب سے پیش کردہ مختلف خدمات میں فزیکل انٹرفیس کو ختم کرنے پر کونسل کی تعریفیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے یوٹی جموں و کشمیر میں تمام شراکت داروں کو کافی فائدہ ہوگا۔

اتل ڈولونے کہا کہ فارمیسی کونسل جموں و کشمیر میں دوا سازی کے پیشے کو موثر بنانے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے جارہا ہے جبکہ یہ ادارہ پیشہ ور افراد کے درمیان مثالی ضابطہ اخلاق اور تقدس کو برقرار رکھنے میں بھی اپنی پہل کو آگے لے جا رہا ہے۔

فائنانشل کمشنر صحت و طبی تعلیم میں کہا کہ جموں و کشمیر فارمیسی کونسل کی جانب سے پیش کردہ مختلف خدمات میں فزیکل انٹرفیس کو ختم کرنے پر تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ فارماسسٹ رجسٹریشن سرٹیفکٹ کی گرانٹ، تجدیدنو کے خوہشمند امیدواروں کو درپیش مشکلات کو دور کرنے کے لیے اس طرح کے اقدامات کی بے حد ضرورت تھی۔

اس موقع پر اتل ڈولو نے جے اینڈ کے فارمیسی کونسل کے صدر کو ہدایت دی کہ وہ دواسازوں کی تکنیکی مہارت کو بڑھانے کے لیے تربیتی پروگراموں کا بھی آغاز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.