ETV Bharat / state

کوروناوائرس: سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے قراردار منطور - کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر

جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسسوسی ایشن نے آج کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے حق میں ایک قرارداد منظور کی۔

کوروناوائرس: سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے قراردار منطور

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 6:03 PM IST

ٹیلی کانفرنسنگ کے ذریعے ہوئے میٹنگ کے دوران بار ایسوسیشن کے اراکین نے انتظامیہ کو جموں و کشمیر کے باہر جیلوں میں قائد تمام قدیوں کی رہائی عمل میں لانے کے حق میں ایک قرارداد کو منظوریِ دی۔

کوروناوائرس: سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے قراردار منطور
کوروناوائرس: سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے قراردار منطور

جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم بھی گزشتہ ماہ کی تین تاریخ سے دہلی کے تہارڈ جیل میں قید ہیں اور کئی محلق بیماریوں سے جوج رہیں ہیں

ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق "کورونا وائرس کے پیش نظر پوری دنیا میں لوک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ نے بھی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس وباء کے چلتے ایک کمیٹی تشکیل دیں جو قیدیوں کی رہائی کے عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔'

اس کے مزید اراکین کا کہنا ہے کہ "بھارت کے تمام جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی قائد ہیں۔ ان میں سے کافی کئی موہلق بیماریوں سے جوج رہیں ہیں۔ ایسے میں انتظامیہ کو جلد سے جلد قديوں کی رہائی عمل میں لائی جانی چاہیے تاکہ اُن کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے سی بچایا جا سکے۔'

ممبران کا کہنا تھا کہ' انہیں کئی قیدیوں کے رشتہ داروں سے اطلاعات موصولہوئی ہے کہ عدالت عالیہ نے اُن کے معاملوں کے فیصلے روک کے رکھنے ہیں۔ ہم چیف جسٹس ایف جموں کشمیر ہائی کورٹ سے گزارش کرتے ہے کہ وہ ان معاملات کےفیصلے ترجیع بنیاد پر سننے کی ہدایت جاری کریں تاکہ وہ بھی اس وائرس کے شکار ہونے سے بچ سکیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.