ETV Bharat / state

شدید بارش سے مالی نقصان، عوام پریشان - شدید بارش سے مالی نقصان، عوام پریشان

جموں و کشمیر میں مسلسل بارش ہو رہی ہے، جبکہ ضلع اودھم پور میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ہے، جس کی وجہ سے نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

شدید بارش سے مالی نقصان، عوام پریشان
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 5:21 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:31 AM IST

ادھم پور کے وارڈ نمبر 7 میں تعمیر کردہ ایک گریف ڈیپارٹمنٹ کی دیوار گلی میں گر گئی جس کی وجہ سے متعدد اسکوٹی اور موٹر سائیکلز کو نقصان پہنچا۔

شدید بارش سے مالی نقصان، عوام پریشان
مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ انہوں نے متعلقہ محکمہ کو متعدد بار اس سے آگاہ کیا ہے کہ یہ دیوار کسی بھی وقت گر سکتی ہے لیکن محکمہ کی جانب سے اس پر کوئی غور نہیں کیا گیا۔جبکہ غنیمت یہ رہی ہے کہ اس حادثے میں کسی کی جان نہیں گئی ہے۔اس سلسلے میں لوگوں نے کہا کہ اس گلی سے اسکولی بچے بھی گزرتے ہیں۔ اگر اس روز بچے گزر تے تو بہت بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔اس معاملے میں علاقائی لوگوں نے مانگ کی ہے کہ فوری طور پر اس دیوار کی تعمیر کی جائے، اور جن لوگوں کا نقصان ہوا ہے انتظامیہ ان کی بھر پائی کریں۔

Intro:जम्मू कश्मीर में हो रही लगातार बारिश के कारण आफत बनी हुई है वहीं जिला उधमपुर में भी मूसलाधार बारिश हुई है जिसके कारण की जगह नुकसान की खबर भी आई है

उधमपुर के वार्ड नंबर 7 में बनी एक GREEF विभाग की दीवार गली में गिर गई जिसके कारण कई स्कूटी आवा मोटरसाइकल क्षतिग्रस्त हो गए

स्थानीय लोगों ने आरोप लगाया कि उन्होंने कई बार संबंधित विभाग को इसके बारे में अवगत भी करवाया था कि यह दीवार किसी समय भी गिर सकती है परंतु विभाग द्वारा इस पर कोई गोर नहीं किया गया
गनीमत यह रही कि इस हादसे में कोई हताहत नहीं हुआ
वहीं लोगों ने कहा कि इस गली से बहुत सारे स्कूली बच्चे भी गुजरते हैं नहीं तो बहुत बड़ा हादसा हो सकता था
स्थान लोगों ने मांग की है कि जल्द से जल्द इस गली का निर्माण द्वारा से किया जाए अथवा जो नुकसान उनकी गाड़ियों का हुआ है प्रशासन उसे नुकसान को भरने में उनका सहयोग करेंBody:Due to heavy rains many two whillers damaged after compound wall of GREF fallConclusion:Due to heavy rains many two whillers damaged after compound wall of GREF fall
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:31 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.