وادی کشمیر میں ریٹیل کیمسٹ دکانوں کی کل تعداد 7630 ہے جبکہ ہول سیل کیمسٹ دکانوں کی تعداد 4331 ہے یعنی کہ آج 65 فی صد میڈیکل اسٹورز کھلی ہوئی ہیں۔
ضروری اقسام کی 376 ادویات تمام سرکاری و نجی میڈیکل اسٹورز پر دستیاب ہیں اور دیگر 62 قسم کی ضروری ادویات بھی موجود ہے۔