ETV Bharat / state

منشیات کے خلاف مہم جاری - ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک

سب ضلع ترال میں پہلی بارآج پولیس اور سیول انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر کاشت کی گئی خشخاش کی فصل کے خلاف مہم شروع کی۔

منشیات کے خلاف مہم جاری
منشیات کے خلاف مہم جاری
author img

By

Published : May 20, 2020, 12:23 AM IST

مہم کے دوران کئ کنال اراضی پر کاشت کی گئی خشخاش کی فصل کو تباہ کردیا۔

منشیات کے خلاف مہم جاری

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک، ایس ایچ او ترال جی ایم راتھر اور نائب تحصیلدار ترال کی قیادت میں ایک ٹیم نے نئی بگ گاؤں میں کئ کنال اراضی پر پھیلی ہوئی برگ پوست یعنی خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا گیا عوامی حلقوں نے انتظامیہ کی اس کاروائی کی سراہنا کی ہے۔

اس موقع پر زرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے بتایا کہ انھوں نے علامتی طور پر آج اس مہم کا آغاز کیا ہے جس کے دوران ایک وسیع آراضی پر خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا۔

انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ خشخاش کی کاشت نہ کریں بلکہ دیگر فصلوں کی کاشت کریں کیونکہ ہماری نوجوان نسل اسے خراب ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے اونتی پورہ میں بھی خشخاش کی غیر قانونی کاشت کے خلاف انتظامیہ کی کاروائی جاری ہے۔‎

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.