ETV Bharat / state

Islamic Confrence In Budgam بڈگام میں اسلامی کانفرنس کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 21, 2023, 1:11 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے وتروانی میں آل انڈیا المکاتب کی جانب سے اسلامک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی مختلف ریاستوں کے علماء کرام نے شرکت کی۔ کانفرنس میں مقامی باشندوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

بڈگام میں اسلامی کانفرنس کا انعقاد
بڈگام میں اسلامی کانفرنس کا انعقاد
بڈگام میں اسلامی کانفرنس کا انعقاد

بڈگام: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام ضلع کے وتروانی میں آل انڈیا المکاتب کی جانب سے اسلامک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی مختلف ریاستوں اور مقامی کے علماء کرام نے شرکت کی۔ مقامی باشندوں نے بھی کثیر تعداد میں کانفرنس میں شرکت کی۔ مقامی باشندوں میں بھی اس کانفرنس کو لے کر زیربردست جوش و خروش پایا گیا۔

سماج میں پل رہے جرائم کے خلاف کھڑا ہونا اور نوجوانوں کو اس کے لیے تیار کرنے کے حوالے سے آل انڈیا تنظیم المکاتب کی جانب سے وتروانی بڈگام میں اسلامک کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ملک کے مختلف مقامات سے آئے علماء کرام نے شرکت کی۔ اس دوران تنظیم سے وابستہ بچوں کے ساتھ ساتھ والدین نے بھی شرکت کی۔ اس پروگرام کا مقصد ہی یہی ہے کہ نوجوانوں کو اخلاقی تعلیمات سے روشناس کیا جائے تاکہ وہ بیدار رہے اور اپنے کردار سے سماج میں خوشحالی کے ساتھ ساتھ برائیوں کو ختم کرنے کے لیے کھڑے ہوں۔ ہم ایک دوسرے کی مدد سے معاشرے میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔ اس کے لئے ہمیں تعاون کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Division Officer Marwah ایک تعلیم یافتہ خاتون کی بدولت پوری کائنات بدل سکتی ہے

اس دوران مقررین نے کہا کہ علم ہی ایسا زیور ہے جس سے سب کچھ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ جب علم ہوگا تو جاہلیت ختم ہوجائے گی۔ وہیں تنظی۔ المکاتب کشمیر کے نگران سکریٹری حسین حامد کا کہنا ہے وہ لگاتار اس طرح کے اقدامات کرتے آرہے ہیں اور آگے بھی سماج کی بھلائی کے لیے مزید پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.