ETV Bharat / state

'لفٹ اریگیشن اسکیم' بحال کرنے کا مطالبہ - دستیاب ولیج کمیونٹی

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھرم و دچھنی پورہ کے دیگر علاقوں کے لیے مختص 'لفٹ اریگیشن اسکیم' گزشتہ کئی برسوں سے کارآمد نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔

500 ہیکٹر اراضی کےلیے آبپاشی کی امید
500 ہیکٹر اراضی کےلیے آبپاشی کی امید
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 6:34 PM IST

Updated : Jun 17, 2020, 3:48 PM IST

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'سال 2013 میں علاقے میں پانی و آبپاشی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا ازالہ ممکن بنانے کی غرض سے سرکار نے 4 کروڑ کی لاگت سے لفٹ اریگیشن اسکیم کو عوام کے نام وقف کیا تھا۔'

500 ہیکٹر اراضی کےلیے آبپاشی کی امید

جبکہ اس اسکیم سے علاقے کی 500 ہیکٹر اراضی کے لیے آبپاشی کی امید تھی۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ اسکیم پوری طرح سے بے کار ہو گئی اور اس طرح سے نہ صرف کروڑوں روپے برباد ہو گئے بلکہ لوگوں کی امیدوں پر بھی پانی پھر گیا۔

'لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'سرکار سے اسکیم کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے ڈی سی آفس میں دستیاب ولیج کمیونٹی فنڈ صرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کی بھی مانگ کی ہے۔

Last Updated : Jun 17, 2020, 3:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.