ETV Bharat / state

'جموں خطے میں 24 گھنٹے بجلی کی سہولت' - جموں خطے  میں لوگوں کو بلا خلل 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہیں

جموں پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی منیجنگ ڈائریکٹر یشا مدگل کا کہنا ہے کہ جموں خطے میں لوگوں کو بلا خلل 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

' جموں خطے میں 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہیں '

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 6:01 PM IST

منیجنگ ڈائریکٹر جموں پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن یشا مدگل نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ' جموں کشمیر پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ ضروری سروسز کے لسٹ میں آتا ہے اور ہمارے ملازمین جموں کشمیر میں سرکاری دفاتر، ہسپتالوں اور قرنطینہ مراکز و عام گھروں میں بنا خلل بجلی کی دستیابی ممکن بنانے میں ایمانداری اور حوصلے سے کام کررہے ہیں جس کے بدولت ہی کسی بھی علاقے سے بجلی کی عدم دستیابی کی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔

' جموں خطے میں 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہیں '

یشا مدگل نے کہا کہ' اب تک محکمہ بجلی میں کام کررہے ملازمین میں سنیٹائزز، ماسکس دو بار تقسیم کیے گئے اور اب جلد تیسرے مرحلے میں ملازمین کی حفاظت کے لیے ماسکس اور سنیٹائزز تقسیم کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنے آپ کو کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری سے محفوظ رہ سکے۔

ملازمین کی بند پڑی تنخواہوں کو واگزار کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ محکمہ کے ملازمین کی بند پڑی تنخواہوں کو جلد از جلد واگزار کیا جائے گا جس کا عمل شروع ہوچکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.