ETV Bharat / state

ڈرائیورز کی لاپرواہی، سڑک حادثات میں اضافہ - سڑک حادثات میں اضافہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن، کشتواڑ اور ڈوڈہ میں بڑھتے ہوئے حادثات پر جموں کے آر ٹی او ڈاکٹر دھننتر سنگھ نے سڑک کی خستہ حالی اور ڈرائیوروں کی لاپرواہی کو ذمہ دارٹھہرایا۔

ڈاکٹر دھننتر سنگھ
author img

By

Published : May 8, 2019, 11:37 PM IST

Updated : May 9, 2019, 12:02 AM IST

ڈاکٹر دھننترسنگھ نے کہا کہ ' ہم نے کئی مرتبہ ڈرائیوروں کے ساتھ میٹنگ کی اور بہت سارے جانکاری کیمپ منقعد کروائے تاکہ حادثات کو روکا جاسکے، لیکن اس میں عوام خود بھی ذمہ دار ہیں۔

ڈاکٹر دھننتر سنگھ

عوام سے اپیل کرتے ہوئے ڈاکٹر دھننتر سنگھ نے کہا کہ وہ کھبی بھی اورلوڈنگ والی گاڑیوں میں سفر نہ کرے۔

واضح رہے کہ ضلع رام بن میں پیر کی رات تین الگ الگ سڑک حادثے پیش آئے۔ ان حادثوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک خاتوں سمیت ایک درجن کے قریب مسافر زخمی ہوئے ۔

پہلا حادثہ پیر کی رات 11 بجے کے قریب بانہال کے پوگل پرستان علاقے میں اُس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری گاڑی کھائی میں گر گئی۔ سڑک حادثے کی وجہ سے 3 افراد موقع پرہی ہلاک جبکہ ڈرائیور سمیت 5 دیگر زخمی ہوئے۔

Intro:ڈرائیوروں کی من مانی اور غلط طریقے سے چلانا بڑھتے ہوے حادثات کا کارن ۔ اے آر ٹی او جموں صوبہ ۔

ظلع رام بن ، بانی ہال ،ڈوڈہ کستوراڈ، میں بڑھتے ہوے حادثات پر آر ٹی او جموں ڈاکٹر دینتر سنگھ نے سڈک کی بگٹی ہوئ صورت حال اور ڈرائیوروں کی لاپرواہی کو زمہ دار قرار ٹھراتے ہوئے کہا کہ ہم نے کئ بار ڈرائیوروں کے ساتھ میٹنگ کی اور بہت سارے جانکاری کیمپ منقعد کروائے تاکہ حادثات کو روکا جاسکے لیکن اس میں لوگ خود بھی زمہ دار ہیں لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے اے آر ٹی او جموں نے کہا کہ وہ کھبی بھی اورلوڈنگ والی گھاڈی میں سفر نہ کرے

واطح رہے ضلع رام بن میں پیر کی رات تین الگ الگ سڑک حادثوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ ایک خاتوں سمیت ایک درجن کے قریب مسافر زخمی ہوئے ۔پہلا حادثہ پیر کی رات گیارہ بجے کے قریب بانہال کے پوگل پرستان علاقے میں اُسوقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری ایک ایکو گاڑی اکڑال سینا بتی رابطہ سڑک پر پنگلوگہ کے قریب سڑک سے لڑھک کر کھائی میںجا گری۔ سڑک حادثے کی وجہ سے تین موقع پرہی ہلاک جبکہ ڈرائیور سمیت پانچ دیگر زخمی ہوئے ۔

Body:ڈرائیوروں کی من مانی اور غلط طریقے سے چلانا بڑھتے ہوے حادثات کا کارن ۔ اے آر ٹی او جموں صوبہ ۔

ظلع رام بن ، بانی ہال ،ڈوڈہ کستوراڈ، میں بڑھتے ہوے حادثات پر آر ٹی او جموں ڈاکٹر دینتر سنگھ نے سڈک کی بگٹی ہوئ صورت حال اور ڈرائیوروں کی لاپرواہی کو زمہ دار قرار ٹھراتے ہوئے کہا کہ ہم نے کئ بار ڈرائیوروں کے ساتھ میٹنگ کی اور بہت سارے جانکاری کیمپ منقعد کروائے تاکہ حادثات کو روکا جاسکے لیکن اس میں لوگ خود بھی زمہ دار ہیں لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے اے آر ٹی او جموں نے کہا کہ وہ کھبی بھی اورلوڈنگ والی گھاڈی میں سفر نہ کرے

واطح رہے ضلع رام بن میں پیر کی رات تین الگ الگ سڑک حادثوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ ایک خاتوں سمیت ایک درجن کے قریب مسافر زخمی ہوئے ۔پہلا حادثہ پیر کی رات گیارہ بجے کے قریب بانہال کے پوگل پرستان علاقے میں اُسوقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری ایک ایکو گاڑی اکڑال سینا بتی رابطہ سڑک پر پنگلوگہ کے قریب سڑک سے لڑھک کر کھائی میںجا گری۔ سڑک حادثے کی وجہ سے تین موقع پرہی ہلاک جبکہ ڈرائیور سمیت پانچ دیگر زخمی ہوئے ۔

Conclusion:ڈرائیوروں کی من مانی اور غلط طریقے سے چلانا بڑھتے ہوے حادثات کا کارن ۔ اے آر ٹی او جموں صوبہ ۔

ظلع رام بن ، بانی ہال ،ڈوڈہ کستوراڈ، میں بڑھتے ہوے حادثات پر آر ٹی او جموں ڈاکٹر دینتر سنگھ نے سڈک کی بگٹی ہوئ صورت حال اور ڈرائیوروں کی لاپرواہی کو زمہ دار قرار ٹھراتے ہوئے کہا کہ ہم نے کئ بار ڈرائیوروں کے ساتھ میٹنگ کی اور بہت سارے جانکاری کیمپ منقعد کروائے تاکہ حادثات کو روکا جاسکے لیکن اس میں لوگ خود بھی زمہ دار ہیں لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے اے آر ٹی او جموں نے کہا کہ وہ کھبی بھی اورلوڈنگ والی گھاڈی میں سفر نہ کرے

واطح رہے ضلع رام بن میں پیر کی رات تین الگ الگ سڑک حادثوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ ایک خاتوں سمیت ایک درجن کے قریب مسافر زخمی ہوئے ۔پہلا حادثہ پیر کی رات گیارہ بجے کے قریب بانہال کے پوگل پرستان علاقے میں اُسوقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری ایک ایکو گاڑی اکڑال سینا بتی رابطہ سڑک پر پنگلوگہ کے قریب سڑک سے لڑھک کر کھائی میںجا گری۔ سڑک حادثے کی وجہ سے تین موقع پرہی ہلاک جبکہ ڈرائیور سمیت پانچ دیگر زخمی ہوئے ۔
Last Updated : May 9, 2019, 12:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.