ETV Bharat / state

زرعی یونیورسٹی واڈورہ کمپس میں انٹرنیشنل والنٹیر ڈے پروگرام منایا گیا - ڈین واڈورہ کمپس اسکاسٹ ڈاکٹر ریحانہ حبیب

انڈین ریڈ کراس سوسیٹی کی جانب سے آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں واقع زرعی یونیورسٹی واڈورہ کمپس میں انٹرنیشنل والنٹیر ڈے پروگرام منایا گیا اور اس میں سکاسٹ واڈورہ کمپس کے بچوں کے ساتھ ساتھ دیگر لوگوں نے شرکت کیInternational Volunteer Day

زرعی یونیورسٹی واڈورہ کمپس میں انٹرنیشنل والنٹیر ڈے پروگرام منایا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 7:48 PM IST

بارہمولہ:اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈین واڈورہ کمپس اسکاسٹ ڈاکٹر ریحانہ حبیب موجود تھی اور ان کے ہمراہ انڈین ریڈ کراس سوسیٹی جموں کشمیر کے دیگر لوگ بھی اس پروگرام میں شمولیت کرے رہے تھے۔اس موقع پر پروگرام پروگرام کے منطیم نے بچوں کو خطاب کرتے ہوئے اس دن کے حوالے سے روشی ڈالی اور کہا کہ اس قسم کے پروگرام کرنا کافی ضروری ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کے اس پروگرام میں بچوں نے بڑ چڑھ کر شرکت کی اور اپنے خیالات اظہار کیے۔میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے انچارج رقیم فردوس نے کہا کہ یہ پروگرام کافی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ آج ہم پانچ دسمبر کو انٹرنیشنل والنٹیر ڈے پوری دنیا میں مناتے ہیں اور یہ دن ہم سب کو سکھاتا ہے کہ ہم بنا کسی لالچ کسی کے کام آئے۔

انہوں نے کہا کہ جب کبھی قدرت کی طرف سے کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو اس میں جو لوگ والنٹیرے طور پر سامنے آتے ہیں اور لوگوں کی مدد کرتے ہے اور ان کو کوئی بھی لالچ نہیں ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ میں وکست بھارت سنکلپ یاترا جاری

اس دوران یونیورسٹی کے بچوں نے کہا کہ ہم کافی خوش ہے کہ آج اس قسم کا پروگرام ہمارے ادارے میں ہوا اور ہم امید کرتے ہے کہ مستقبل میں اس قسم کے پروگرام جاری رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.