ETV Bharat / state

Paragliding Event In Poonch فوج کی مدد سے پونچھ میں پیرا گلائیڈنگ یونٹ کا اہتمام

ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے قریب علاقے میں پیرا گلائیڈنگ کا اہتمام کیا گیا۔ دوسری ریاستوں سے آئے سیاحوں نے پیرا گلائڈنگ سے جم کر لطف اٹھایا۔

فوج کی مدد سے لائن آف کنٹرول کے قریب علاقے میں پیرا گلائیڈنگ نے ٹیک آف کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 4, 2023, 2:42 PM IST

فوج کی مدد سے پونچھ میں پیرا گلائیڈنگ یونٹ کا اہتمام

پونچھ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ہندوستانی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے قریب علاقے میں پیرا گلائیڈنگکا اہتمام کیا گیا۔دوسری ریاستوں سے آئے سیاحوں نے پیرا گلائڈنگ سے جم کر لطف اندوز ہوئے۔ پیراگلائیڈنگ (پیراشوٹ) کی پرواز نے جمعہ کو دوپہر 12 بجے کے قریب بیٹاڈ نندی کے قریب سرحدی گاؤں ازوٹ سے اڑان بھری، جو تقریباً بیس منٹ تک ہوا میں رہنے کے بعد گلپور ہیلی پیڈ پر بحفاظت لینڈ کر گئی۔پیرا گلائڈینگ کو لے کر مقامی باشندوں میں زبردست جوش وخروش پایا گیا۔

ہندوستان پاکستان سرحد کے قریب ضلع پونچھ میں پیرا گلائڈینگ کے اہتمام کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کی لت سے دور کرنا اور انہیں ترقیاتی منصوں کا حصہ بنانا ہے۔ پونچھ بریگیڈ جو لائن آف کنٹرول پر ملکی سلامتی میں مصروف عمل ہے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے اور ضلع میں سیاحت کے فروغ کے لیے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔پیرا گلائیڈنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں پیرا گلائیڈنگ کی ماہر ٹیم نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Awareawareness Camp At Mandi منڈی میں اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے بیداری کیمپ کا اہتمام

ہماچل پردیش سے فوج کو بلایا گیا جس نے اجوت سے گلپور کے علاقے میں پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ کرکے لائن آف کنٹرول کے قریب دیہاتوں کے لوگوں کو حیران کردیا اور نوجوانوں کی بڑی تعداد پیرا گلائیڈنگ کی۔واضح رہے کہ پیرا گلائیڈنگ سیاحوں کو پونچھ کی طرف راغب کرے گی اور کیونکہ پونچھ کے خوشگوار موسم کی وجہ سے روزانہ سیکڑوں سیاح پونچھ کی خوبصورت وادیوں میں سیر و تفریح ​​کے لیے آتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.