ETV Bharat / state

Army Organised Programme on Specially Abled Students بارہمولہ میں جسمانی طور پر معذور بچوں کے لئے خصوصی تقریب

بارہمولہ میں آج ڈگر پریوار اسکول میں فوج کی جانب سے جسمانی طور پر معذور بچے تعلیم کے لئے سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۰اس اسکول میں جسمانی طور پر معذور بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں -Army Organised Programme on Specially Abled Students

بارہمولہ میں جسمانی طور پر معذور بچوں کے لئے خصوصی تقریب

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 8:11 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ڈگر پریوار اسکول Dagger Parivaar School میں فوج کی جانب سے جسمانی طور پر معذور بچے تعلیم کے لئے سالانہ تقریب( Annual day Function) کا انعقاد کیا گیا۰اس اسکول میں جسمانی طور پر معذور بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔Indian Army Organise Annual Day specially abled students In Daggar Parivaar School

فوج کی جانب سے ان بچوں کے لئے سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔اس پروگرام میں فوج کے اعلی افسران کے ساتھ ساتھ ضلع انتظامیہ سے وابسطہ دیگر لوگوں نے شرکت کی۔

دراصل اس ڈیگر اسکول میں جسمانی طور پر ناخئز بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں اور ان کو اس اسکول میں ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے فوج کے GOC 19 Infantry Division کے آفیسر میجر جنرل اجے چندپورائی نے بتایا کہ آج ہم نے اس اسکول میں ایک پروگرام کیا اور اس میں اسکول کے بچوں نے شرکت کی اور کافی رنگا رنگ پروگرام کا اہتمام کیا۔یہ جسمانی طور پر معذور بچے کافی خوش ہوتے ہیں اور ہم نے ان کے ساتھ اج کافی اچھا وقت صرف کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Mental Health Awareness: ذہنی صحت سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

انہوں نے مزید کہا کہ اس اسکول میں بچے بہترین تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔کافی بچے یہیں سے نکل کر صحتیاب ہوئے ہیں اور دوسرے اسکولوں میں اب وہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔Indian Army Organise Annual Day specially abled students In Daggar Parivaar School

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.