ETV Bharat / state

پاکستانی فضائیہ طیارہ گر کر تباہ - F-16 Jet

پاکستان نے بھارت کی دعوے کی تردید کی اور کہا کہ 'پاکستانی فضائیہ کا کوئی طیارہ گر کر تباہ نہیں ہوا ہے'۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 12:39 PM IST

Updated : Feb 27, 2019, 4:22 PM IST

تاہم بھارتی فضائیہ کی بروقت کارروائی نے انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

پاکستانی جنگی طیارے جموں و کشمیر کے راجوری کے نو شیرا سیکٹر میں بم گرا ئے اور واپس چلے گئے۔

بھارتی فضائیہ نے جوابی کارروائی کر تے ہوئے پاکستان کے جنگی طیارے ایف 16 کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

خیال رہے کہ بھارتی فضائیہ کے حملے کے بعد پاکستانی وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے ساتھ اہم میٹنگ تھی۔

پاکستان نے بھارتی فضائیہ حملے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان سے انکار کیا ہے، لیکن اس نے جوابی کاروائی کے لیے وقت اور جگہ منتخب کرنے کا عزم کیا تھا۔

پاکستان فوج کے ایک ترجمان نے بھارت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم آپ کو 'سرپرائز' دیں گے۔

Intro:Body:

neelofar

Conclusion:
Last Updated : Feb 27, 2019, 4:22 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.