ETV Bharat / state

Indan Army بھارتی فوج کی جانب سے نوجوانوں کیلئے بیداری مہم - اگنی ویراسکیم

رامبن ضلع کے کھرپوری کے ہیلی گراونڈ میں بھارتی فوج نے اگنی ویر اسکیم کے تحت نوجوانوں کیلئے بیداری مہم اور طبی کیمپ کا اہتمام کیا۔ Indan Army

ہندوستانی فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لئے بیداری مہم

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 2:57 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے رامبن ضلع کے کھرپوری کے ہیلی گراونڈ میں بھارتی فوج نے اگنی ویر اسکیم کے تحت نوجوانوں کے لیے بیداری مہم اور طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی۔ Indan Army Organise Awarness Programme For Valley Youth In Ramban District

ہندوستانی فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لئے بیداری مہم

بھارتی فوج میں میڈیکل آفیسر نے سوچھ بھارت ابھیان پر تبصرہ کرتے ہوئے تقریب کا آغاز کیا۔ انہوں نے بتایا کہ صحت مند معاشرے کے لیے سوچھ بھارت ابھیان بہت ضروری ہے۔ طبی بیداری مہم میں تقریبا ایک سو سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ڈیڑھ سو سے زائد نوجوانوں نے اگنی ویر اسکیم کے تحت میڈیکل کیمپ میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:Land Grabber Booked Under PSA خاتون لینڈ گریبر پر پی ایس اے عائد

تقریب کے دوران ردعمل اور شرکت بھارتی فوج اور عوام کے درمیان مضبوط رشتے کی عکاسی کرتی ہے۔ نوجوانوں کو مستقبل کے اگنیور بننے کے لیے بااختیار بنانے کے لیے فوج کی طرف سے نوبل اقدام کی مقامی لوگوں نے بہت پذیرائی کی۔ Indan Army Organise Awarness Programme For Valley Youth In Ramban District

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.