ETV Bharat / state

وادی کشمیر کے موسم میں بہتری - موسم میں بہتری

وادی کشمیر میں شدید سردی کے بعد موسم میں بہتری دیکھی گئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے ۔

وادی کشمیر کے موسم میں بہتری
وادی کشمیر کے موسم میں بہتری
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 4:38 PM IST

اس دوران کھلی دھوپ نکلنے کے باوجود بیشتر علاقوں میں مطلع ابر وآلود رہا ۔ ادھر سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر آج سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو آنے جانے کی اجازت دی گئی ۔

وادی کشمیر میں گزشتہ دنوں میں وقفے وقفے سے ہوئی تیز بارشوں اور برف باری کے بعد آج موسم خوش گوار ہے جس کے نتیجے میں لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔

اس دوران بیشتر مقامات پر لوگوں کو کھلی دھوپ میں لطف اٹھاتے ہوئے دیکھا گیا۔

شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں جن میں مال بردار ٹرکوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور آج سیکورٹی گاڑیاں بحال کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق شاہراہ کے مختلف مقامات پر متعدد سے زیادہ گاڑیاں کھڑی ہے اور حکام کی یہی کوشش ہے پہلے گاڑیوں کو منزلوں تک پہنچایا جائے۔

امکان ہے کہ اس کے بعد یک طرفہ ٹریفک کو بحال کرنے کے لئے اقدامات اٹھائیں جائیں گئے ۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.