اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انجمن شیعہ کے ایک کارکن نے بتایا کہ ہمارے منتظم آغا سید محمد میدی نے کہا کہ کوئی بھی فرد بشر بھوکا نہ رہے اور ہم لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کی وہ ان مشکلات کے دنوں میں اپنے ہی گھروں میں رہیں اور ہم گھر گھر راشن پہنچا دیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ہم پورے کوشش کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو گھر گھر راشن مثلاً آٹا، مرچ، نمک، ہلدی، تیل وغیرہ پہنچا دیں گے۔