ETV Bharat / state

سرکاری اسکول کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ - kokernag

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں سرکاری پرائمری اسکول کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے ۔

سرکاری اسکول کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ
author img

By

Published : May 7, 2019, 8:11 PM IST

مذکورہ اسکول میں 28 طلبہ زیر تعلیم ہیں جن کو پڑھانے کے لیے 2 اساتذہ تعینات ہیں۔

سرکاری اسکول کی اراضی پر غیر قانونی قبضہ

اسکول کے استاد کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹھیکیدار نے محکمہ تعلیم کے پاس ان کی کچھ رقم بقایا ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے رقم کے عوض اسکول کی اراضی کا کچھ حصہ قبضہ میں لیا ہے۔

استاد کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سلسلہ میں زونل ایجوکیشن افسر کو باخبر کیا ہے جس کے بعد مذکورہ ٹھیکیدار نے تعمیری کام بند کیا ہے۔

مقامی لوگوں نے ٹھیکیدار کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ ٹھیکیدار نے کھلم کھلا سرکاری اسکول کی اراضی پر ناجائز قبضہ کیا ہے ۔

تاہم انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔انہوں سرکار سے ٹھیکیدار کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.