ETV Bharat / state

غیر قانونی بینڈسا کارخانوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سپریم کورٹ کے ہدایت نامے کے باوجود بھی غیر قانونی طور پر بینڈسا کارخانے کام کر رہے ہیں جس وجہ سے نہ صرف لائسنس یافتہ بینڈسا کارخانوں کے مالکان کے روز گار پر اثر پڑا ہے بلکہ ان غیر قانونی بینڈ سا کارخانوں کی وجہ سے بانڈی پورہ میں جنگل اسمگلری بھی بڑے پیمانے پر ہر رہی ہے۔

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 5:21 PM IST

غیر قانونی بینڈسا کارخانوں پر کوئی کاروائی نہیں

واضح رہے بینڈسا کارخانوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے سال دو ہزار بارہ میں حکم نامہ جاری کیا تھا اور تب سے لیکر محکمہ جنگلات اس حکم نامے پر عمل کرنے کے بجائے غیر قانونی کارخانوں کو دکھاوے کے لئے صرف نوٹس اجرا کر رہا ہے جب کہ حقیقی معنی میں ان کارخانوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ بانڈی پورہ میں غیر قانونی بینڈ سا کارخانوں کے علاوہ بے شمار جوائنری کارخانے بھی قائم کئے گئے ہیں اور ای ٹی وی بھارت کی جانب سے بار بار یہ معاملہ اجاگر کرنے کے بعد بھی کوئی کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔

ادھر ڈی ایف او بانڈی پورہ شبیر احمد کا حسب روایت کہنا تھا کہ انہوں نے ان کارخانوں کو نوٹس جاری کی ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.