ETV Bharat / state

Iftar party Organized By Indian Army in Kishtwar: کشتواڑ میں بھارتی فوج کے زیر اہتمام افطار پارٹی

کشتواڑ میں انڈین آرمی کے 17 راشٹریہ رایفلز کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑے تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ Iftar party organized by Indian Army in Kishtwar

کشتواڑ میں بھارتی فوج کے زیر اہتمام افطار پارٹی

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 9:44 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ڈول میں رمضان المبارک کے موقع پر انڈین آرمی کے 17 راشٹریہ رایفلز کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑے تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ Iftar party organized by Indian Army in Kishtwar

اس افطار پارٹی میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے بھی شرکت کی اور 17 راشٹریہ رایفلز کی اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ افطار پارٹی قومی یکجہتی کی ایک مثال ہے۔

ویڈیو
مزید پڑھین:

وہیں افطار میں شرکت کے لئے پہنچے ڈی ڈی سی کونسلر ناگسینی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کی نظر تمام طبقات پر یکساں ہے، وہ کسی سے امتیازی سلوک نہیں کرتی ہے اور لوگوں کی فلاع و بہبودی کے لیے دن رات کوشاں رہتی ہے، انہوں نے اس اقدام کے لیے انڈین آرمی کا شکریا ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام قابل ستائش ہے۔ Iftar party organized by Indian Army in Kishtwar

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.