ETV Bharat / state

حالات سازگار ہے تو کانگریس رہنماؤں کو نظر بند کیوں کیا گیا؟

کانگریس ترجمان نے کہا 'اگر مرکزی حکومت ریاست میں حالات سازگار ہونے کے دعوی کر رہی ہے تو ریاست میں سیاسی رہنماؤں کو قید اور نظر بند کیوں کیا جارہا ہے'۔

if everything is normal in Kashmir then why are political leaders detained, asks congress leader
اگر حالات سازگار ہے تو کانگریس رہنماؤں کو نظر بند کیوں کیا گیا؟
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 8:33 PM IST

گانگریس کے جموں کشمیر و لداخ کے ترجمان رویندر شرما نے کانگریس کے دفتر واقع شہیدی چوک میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 'کانگریس نے پولیس و جموں کشمیر کی انتظامیہ کو درخوست دی تھی کہ کانگریس کی آٹھ رکنی ٹیم آج جموں خطے کے مختلف اضلاع کا دورہ کرکے لوگوں سے رابطہ مہم کا آغاز کرے گی لیکن انتظامیہ نے پارٹی کے ریاستی صدر غلام احمد میر کو جموں میں نظر بند کر کے جمہوریت کا قتل کیا۔

اگر حالات سازگار ہے تو کانگریس رہنماؤں کو نظر بند کیوں کیا گیا؟

انہوں نے الزام عائد کیا کہ 'مرکز میں برسراقتدار جماعت کے پاس سبھی وسائل موجود ہے جس کی مدد سے وہ حزب اختلاف کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہے'۔ انہوں نے کہا اگر مرکزی حکومت ریاست میں حالات سازگار ہونے کے دعوے کر رہی ہیں تو ریاست میں سیاسی رہنماؤں کو قید اور نظر بند کیوں کیا جارہا ہے۔

واضح رہے ریاستی حکومت نے کانگریس کے رہنما غلام احمد میر، رمن بھلا، ادیوسنگھ چب و دیگر رہنماؤں کو کشمیر جانے سے روکنے کے لیے انہیں نظر بند کیا۔

Intro:Body:

Shakeel

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.