ETV Bharat / state

آئی ای ڈی کو ناکام بنایا گیا

غور طلب ہے کہ چھ ماہ قبل بھی اسی مقام پر ایک آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا تھا۔

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 4:46 PM IST

پونچھ ہائی وے پر نصب آئی ای ڈی کو فوج نے بنایا ناکام

جموں پونچھ ہائی وے پر موجود کلیر کے مقام پر آج صبح اُس وقت کھلبلی مچ گئی جب فوج نے اچانک گاڑیوں کی آمدورفت کو بند کر دیا اور بم ناکارہ بنانے والے دستے کو طلب کیا۔

فوج کے مطابق کلیر کے مقام پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک آئی ای ڈی چُھپا رکھا تھا۔ فوج و دیگر ایجنسیوں نے آئی ای ڈی کے بارے میں اطلاع ملتے ہی بم ناکارہ بنانے والے عملے کو طلب کیا اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا۔

غور طلب ہے کہ چھ ماہ قبل بھی اسی جگہ پر ایک آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا تھا۔

وہیں دوسری جانب فوج اور پولیس کا کہنا ہے کہ راجوری پونچھ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی نہیں ہے لیکن شاہراہ پر آئی ای ڈی نصب ہونے نے فوج کے دعوے پر سوالات کھڑیں کر دیے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.