ETV Bharat / state

Foreign Trekker Rescued in Kishtwar فوج نے ہنگری کے لاپتہ کوہ پیما کو ڈھونڈ نکالا - ہنگری کے سے تعلق رکھنے والا کوہ پیما

بھارتی فضائیہ اوربھارتی فوج کی مشترکہ کوششوں کے سبب ہنگری کے ایک شہری کو بچا لیا گیا۔ یہ غیر ملکی کوہ پیما اوماسیلا پاس کے قریب اچانک لاپتہ ہوگیا۔ IAF tracked and rescued a foreign trekker in Kishtwar

Tracked And Rescued A Foreign Trekker
Tracked And Rescued A Foreign Trekker
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 2:56 PM IST

Updated : Aug 27, 2022, 8:20 PM IST

کشواڑ: بھارتی فضائیہ اور بھارتی فوج کی مشترکہ کوششوں کے سبب یورپی ملک ہنگری کے سے تعلق رکھنے والا کوہ پیماکو تلاش کرنے میں کامیابی ملی۔ اس غیر ملکی کوہ پیما کو صحیح سلامت ریسکیو کرنے کے بعد ادھم پور ہسپتال لے جایاگیا جہاں وہ زیرعلاج ہے اور اس کی حالت بھی مستحکم بتائی گئی ہے۔ IAF tracked and rescued a foreign trekker from Kishtwar

Foreign Trekker Rescued in Kishtwar

جموں و کشمیرکے ضلع کشتواڑ کے ڈول میں بھارتی فضائیہ اور بھارتی فوج نے 30 گھنٹوں کی طویل تلاشی مہم کے دوران یورپی ملک ہنگری سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما کو ڈھونڈ نکالا۔ ملک ہنگری کا کوہ پیما ہمالیائی سیر کے دوران اوماسیلا پاس کے قریب اچانک لاپتہ ہوگیا۔ بھارتی فوج کو اس کی گمشیدگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

Foreign Trekker Rescued in Kishtwar
Foreign Trekker Rescued in Kishtwar

بھارتی فوج نے تقریبا 30 گھنٹوں کی لمبی تلاشی مہم چلانے کے بعد ملک ہنگری کے شہری کو ڈھونڈ نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔ اس کے بعد بھارتی فضائیہ کو اس کی اطلاع دی۔

Foreign Trekker Rescued in Kishtwar
Foreign Trekker Rescued in Kishtwar

بھارتی فضائیہ نے ملک ہنگری کے کوہ پیما کو ایئرلفٹ کر کے ادھم پورلی گئی۔ غیر ملکی کوہ پیما اس وقت ادھم پور میں زیر علاج ہے جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔

Foreign Trekker Rescued in Kishtwar
Foreign Trekker Rescued in Kishtwar

یہ بھی پڑھیں:Farooq on Azad Resignation آزاد نے مشکل دور میں کانگریس کا ساتھ چھوڑا، فاروق عبداللہ

واضح رہے کہ پورپی ملک ہنگری سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما ہمالیائی سیر کے دوران اوماسیلا پاس کے قریب اچانک سے لاپتہ ہوگیا۔ بھارتی فوج اوربھارتی فضائیہ نے اس غیرملکی کوہ پیما کی جان بچائی۔

Last Updated : Aug 27, 2022, 8:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.