ETV Bharat / state

میر واعظ کا دو مرحوم علیحدگی پسندوں کو خراج عقیدت - mirwaiz expresses grief over demise of Majeed Wani,

حریت کانفرنس کے محبوس رہنما میر واعظ عمر فاروق نے گزشتہ دنوں دو علیحدگی پسند رہنماؤں کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

میر واعظ کا دو مرحوم علیحدگی پسندوں کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:04 PM IST

حریت کانفرنس کے بیان کے مطابق سرینگر کے حوّل کے رہنے والے سینیئر علیحدگی پسند عبد المجید وانی کا انتقال ہوا ہے۔

وہیں گزشتہ روز پیپلز کانفرنس کے سابق جنرل سکریٹری حفیظ اللہ مخدومی کے انتقال پر میر واعظ نے صدمے کا اظہار کیا۔ ان دونوں مرحوم علیحدگی پسند رہنماؤں کی سیاسی سرگرمیوں کو دہراتے ہوئے انہوں نے کہا انہوں نے کشمیری عوام کو باوقار زندگی دلانے کی خاطر حریت کانفرس کے ذریعے ان کے جزبات اور احساسات کی نمائندگی کی تھی اور کئی بار جیل کی صعوبتیں بھی برداشت کرنی پڑی۔

میر واعظ نے کہا کہ دونوں مرحومین کی زندگی اور قابل ذکر کوششیں ہر لحاظ سے قابل تحسین ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.