ETV Bharat / state

شدید آتشزدگی سے ایک مکان جل کر خاکستر - ضلع بارہمولہ کے چکلوں علاقے

شمالی ضلع بارہمولہ کے چکلوں علاقے میں شام کے وقت میں شدیدی آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

شدید آتشزدگی سے ایک مکان جل کر خاکستر
شدید آتشزدگی سے ایک مکان جل کر خاکستر
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 7:44 PM IST

اطلاع کے مطابق آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ چکلوں علاقے میں شام کے وقت تقریباً سات بجے خوف و دہشت پھیل گئی جب علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات رونما ہوئی ۔

شدید آتشزدگی سے ایک مکان جل کر خاکستر

معلوم ہوا ہے کہ غلام محمد نامی شہری کے مکان سے آگ نمودار ہوئی تھی، مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی شروع کی اور جب تک آگ کو بجھا یا گا تب تک ایک رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گیا ۔

آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی املاک جل کر خاکستر ہوگئی ہے۔

مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا کہ آتشزدگی کے اس واقعہ سے متاثر خاندان کو جلد از جلد معاوضہ فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنی زندگی گزر بسر کر سکے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.