ETV Bharat / state

ہولی کی آمد، جموں کے بازاروں میں رونق

author img

By

Published : Mar 20, 2019, 3:58 PM IST

بھارت میں منائی جانے والی ہولی ایک ایسا تہوار ہے جس کی آمد سے کروڑوں بھارتیوں کے چہرے کِھل اٹھتے ہیں۔ ہر طرف بازاروں میں رونق اور چہرے پر مسکان ہوتی ہے۔

Holi Celebration

ہولی سے صرف ایک روز قبل جموں کے بازاروں کی رونق اور چہل پہل قابل دید ہے۔

Video

ان دکانوں میں متعدد اقسام کی پچکاریوں کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت دیگر رہنماوں کی تصویروں والی پچکاری اور مکھوٹے بھی موجود ہیں۔

سامان فروخت کرنے والی سومن دیوی کا کہنا ہیں کہ ہم نے دوکان میں طرح طرح کے رنگ رکھے ہیں اور غبارے بھی ہیں لیکن زیادہ تر خریداری مودی پچکاری کی ہوئ ہے۔

اس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں جموں میں وزیراعظم کے مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

Intro:جموں میں ہولی کے آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں رونق ۔

جموں میں ہولی کے تیوہار کے ایک دن پہلے بازاروں میں لوگوں نے ہولی میں استعمال کیے جانے والے سامان کی خریداری کی جس میں کئ قسم کے رنگین پچکاریاں شامل ہیں لیکن اس بار وزیراعظم نریندر مودی کے نام پہ پچکاریاں بھی دیکھنے کو ملی جس کی خریداری سب سے زیادہ ہوئ ہولی کا سامن بیجھنے والی سومن دیوی کا کہنا ہیں کہ ہم نے دوکان میں طرح طرح کے رنگ رکھے ہیں اور غبارے بھی ہیں لیکن زیادہ تر خریداری مودی پچکاری کی ہوئ ہیں

Body:جموں میں ہولی کے آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں رونق ۔

جموں میں ہولی کے تیوہار کے ایک دن پہلے بازاروں میں لوگوں نے ہولی میں استعمال کیے جانے والے سامان کی خریداری کی جس میں کئ قسم کے رنگین پچکاریاں شامل ہیں لیکن اس بار وزیراعظم نریندر مودی کے نام پہ پچکاریاں بھی دیکھنے کو ملی جس کی خریداری سب سے زیادہ ہوئ ہولی کا سامن بیجھنے والی سومن دیوی کا کہنا ہیں کہ ہم نے دوکان میں طرح طرح کے رنگ رکھے ہیں اور غبارے بھی ہیں لیکن زیادہ تر خریداری مودی پچکاری کی ہوئ ہیں

Conclusion:جموں میں ہولی کے آمد کے ساتھ ہی بازاروں میں رونق ۔

جموں میں ہولی کے تیوہار کے ایک دن پہلے بازاروں میں لوگوں نے ہولی میں استعمال کیے جانے والے سامان کی خریداری کی جس میں کئ قسم کے رنگین پچکاریاں شامل ہیں لیکن اس بار وزیراعظم نریندر مودی کے نام پہ پچکاریاں بھی دیکھنے کو ملی جس کی خریداری سب سے زیادہ ہوئ ہولی کا سامن بیجھنے والی سومن دیوی کا کہنا ہیں کہ ہم نے دوکان میں طرح طرح کے رنگ رکھے ہیں اور غبارے بھی ہیں لیکن زیادہ تر خریداری مودی پچکاری کی ہوئ ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.