ETV Bharat / state

حزب المجاہدین کا ایک عسکریت پسند گرفتار - جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ

جموں و کشمیر پولیس نے جمعہ کے روز ضلع کشتواڑ سے حزب المجاہدین کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کو گرفتار عسکریت پسند کے پاس سے گرینیڈ اور میگزین برآمد ہوئے ہیں۔

حزب المجاہدین کا ایک عسکریت پسند گرفتار
حزب المجاہدین کا ایک عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 9:40 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں جمعہ کے روز سیکیورٹی فورسز اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ کاروائی میں حزب المجاہدین کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا۔

کشتواڑ پولیس نے گرفتار عسکریت پسند کی شناخت مزمل حسین شاہ کے طور پر کی ہے جو ضلع کشتواڑ کے پاٹی محلہ پالمار کا رہائشی ہے۔ گرفتار عسکریت پسند ابھی چند دن قبل ہی پٹی محلہ پالمار کے کلنا جنگل کے علاقے میں حزب المجاہدین کے گروہ میں شامل ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:

کشتواڑ میں دو عسکریت پسند گرفتار

عسکریت پسند کے پاس سے پولیس کو 30 راؤنڈ گولیاں، گرینیڈ اور ایک میگزین برآمد ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.