ETV Bharat / state

'نمستے ٹرمپ، دہلی جل رہی ہے'

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 8:45 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:06 PM IST

جموں و کشمیر کی ںظربند سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت پر مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کی ہے۔

'نمستے ٹرمپ، دہلی جل رہا ہے'
'نمستے ٹرمپ، دہلی جل رہا ہے'

التجا مفتی نے اپنی والدہ کے ذاتی ٹوئٹر ہینڈل پر دہلی میں سی اے اے مخالف احتجاج اور کشمیریوں کے حقوق کے بارے میں لکھا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ 'مہاتما گاندھی کے سابرمتی آشرم کو صرف غیر حقیقی دوروں میں ہی یاد کیا جاتا ہے جب کہ ان کی تعلیمات کو فراموش کردیا گیا ہے۔

التجا مفتی نے ٹویٹ میں لکھا کہ 'ہائے ٹی! اینڈ نمستے ٹرمپ جبکہ قومی دارالحکومت دہلی جل رہا ہے اور 8 لاکھ کشمیری بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔

'نمستے ٹرمپ، دہلی جل رہا ہے'
'نمستے ٹرمپ، دہلی جل رہا ہے'

انہوں نے مزید لکھا کہ 'گاندھی جی کی میراث اور سابرمتی آشرم کی صرف غیر ملکی نمائندوں کے دوروں میں ہی یاد آتی ہے جبکہ ان کی تعلیمات یکسر فراموش ہو گئیں۔'

واضح رہے کہ گذشتہ برس 5 اگست کو دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے بعد محبوبہ مفتی کی نظربندی کے بعد التجا نے قومی اور بین الاقوامی میڈیا کو متعدد انٹرویو دے کر سرخیوں میں جگہ حاصل کی۔

التجا مفتی کشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر مرکزی حکومت پر مسلسل تنقید کرتی رہی ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.