ETV Bharat / state

خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام، کورٹ میں سماعت - سنوائی

ممبئی کی ایک خاتون نے کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں تعینات لیفٹننٹ کرنل پر جسمانی طور ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا، جس کی سماعت آج ہائی کورٹ میں ہوئی۔

خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام، کورٹ میں سماعت
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 8:41 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے خاتون کے وکیل راجدیپ لہیری نے کہا کہ 'ہائی کورٹ سے اس کیس کی فائل دینے کی گزارش کی گئی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے۔'

خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام، کورٹ میں سماعت

انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ عدالت ان کو انصاف دے گی۔

خیال رہے کہ رواں برس کے مئی میں ممبئی کی ایک خاتون اپنے شوہر کے ساتھ کشمیر سیروتفریح کے لیے گئی تھی۔

انہوں نے گاندربل میں آرمی لیفٹننٹ، جو خاتون کے شوہر کا دوست تھا، کے یہاں قیام کیا۔ خاتون نے لیفٹننٹ کرنل کے خلاف جسمانی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا اور اس کی آرمی اور مقامی پولیس کے پاس شکایت درج کی۔

کیس کی سماعت گاندربل کی ضلعی عدالت میں ہوئی جہاں جج نے پولیس کو ہدایت جاری کی کہ آرمی افسر کے خلاف ایف آئی ار درج کی جائے۔

لیکن آرمی افسر نے ہائی کورٹ سے رجوع کرکے ضلعی عدالت کی ہدایت پر حکم امتناعی دینے کی درخواست دی تھی جس کو عدالت نے منظور کیا۔

خاتون کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے انہیں آج پیش ہونے کو کہا تھا جہاں انہوں نے کیس کی عرضی کی فائل دینے کی درخواست کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نے ان کی درخواست منظور کرکے عرضی فائل دینے کے احکامات جاری کئے اور کیس کی اگلی سماعت 30 اگست کو ہوگی۔

Intro:ممبئی کی ایک خاتون نے کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل میں تعینات لیفٹینٹ کرنل پر جسمانی طور ہراساں کرنے کے الزام لگایا تھا، جس کی سماعت اج عدالت عالیہ میں ہوئی۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے خاتون کے وکیل راجدیپ لہیری نے بتایا کہ عدالت عالیہ میں جسٹس راجیش بندل نے کہا کہ انہوں نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انکو کیس کی عرضی فائل مانگی جس کو جج نے منظور کرکے ہمیں فائل دینے کا حکم جاری کیا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ عدالت انکو انصاف دے گی۔

خیال رہے کہ رواں برس کے مئی میں ممبئی کی ایک خاتون اپنے خاوند کے ساتھ کشمیر کی سیرو تفریح کیلئے آئے ہوئے تھے۔

انہوں نے گاندبل میں آرمی لیفٹینٹ، جو خاتون کے خاوند کا دوست تھا، کے پاس سکونت لی۔ خاتون نے لیفیٹینٹ کرنل کے خلاف جسمانی طور ہراساں کرنے کا الزام عائد کرکے آرمی اور مقامی پولیس کے پاس شکایت درج کی۔

کیس کی سماعت گاندبل کی ضلعی عدالت میں ہوئی جہاں جج نے پولیس کو ہدایت جاری کی کہ آرمی افسر کے خلاف ایف آئی ار درج کیا جائے۔

لیکن آرمی افسر نے عدالت عالیہ رجوع کرکے ضلعی عدالت کی ہدایت پر حکم امتناعی دینے کی درخواست دی تھی جس کو عدالت نے منظور کیا۔

خاتون کے وکیل نے بتایا کہ عدالت نے انہیں آج پیش ہونے کو کہا تھا جہاں انہوں نے کیس کی عرضی فائل دینے کو عدالت سے درخواست دی۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نے انکی درخواست منظور کرکے عرضی فائل دینے کے احکامات جاری کئے اور کیس کی اگلی سماعت 30 اگست کو رکھی۔

Conclusion:راجدیپ لہیری، وکیل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.