ETV Bharat / state

Blood Donation Camp غلام احمد میموریل سب ضلع ہسپتال منڈی میں خون عطیہ کیمپ

ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی میں واقع غلام احمد میموریل سب ضلع ہسپتال منڈی میں محکمہ صحت کی جانب سے خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی نوجوانوں اور باشندوں کے ساتھ ساتھ بارڈر سکیورٹی فورس کے جوانوں نے خون عطیہ کیا۔ Blood Donation Camp

غلام احمد میموریل سب ضلع ہسپتال منڈی میں خون عطیہ کیمپ

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 1:12 PM IST

پونچھ: کشمیر کے ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی میں واقع غلام احمد میموریل سب ضلع ہسپتال منڈی میں محکمہ صحت کی جانب سے خون کے عطیہ کمپ انعقاد کیا گیا جس میں مقامی نوجوانوں اور باشندوں کے ساتھ ساتھ بارڈر سکیورٹی فورس کے جوانوں نے خون عطیہ کیا۔ بارڈر سیکورٹی فورس کے 32 نمبر بٹالین نوجوانوں نے اس کمپ میں اپنے خون کا عطیہ کرکے جذبہ خدمت خلق کا ثبوت پیش کیا۔ہسپتال انتظامیہ اور مقامی باشندوں نے خون عطیہ کرنے والے جوانوں کا شکریہ ادا کیا۔ Health Department Organise Blood Donation Camp AT SUB District Hospital Mandi

غلام احمد میموریل سب ضلع ہسپتال منڈی میں خون عطیہ کیمپ

اس حوالے سے بلاک میڈکل آفیسر منڈی نصرت النساء بھٹی نے کہا کہ ہسپتال کے اعلی حکام کی ہدایت پر یہاں میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس میں بارڈر سکیورٹی فورس 32 بٹالین کے نوجوانوں اور مقامی ،باشندوں اور نوجوانوں نے خون عطیہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کمپ کے اہتمام کا مقصد کسی وقت بھی کوئی حادثہ یا اچانک ضرورت پڑنے پر خون ضرورت مندوں کے لئے اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Lakhimpur Kheri Case لکھیم پور کھیری تشدد کی برسی آج راکیش ٹکیت پنچایت منعقد کریں گے

ہسپتال انتظامیہ مختلف مقامات پر اس طرح کے کیمپ کا اہتمام کرکے عام لوگوں کی ضروریات کو پوری کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ایسے کمپوں میں شرکت کرنے کا سلسلہ جاری رکھے اس سے غریب لوگوں کی بڑی مدد ہوتی ہے۔

ہوکر اپنے خون کے عطیات فراہم کرکے کار خیر میں حصہ دار بنیں۔ انہوں نے فوج اور دیگر جوانوں کا شکریہ ادا کیا۔Health Department Organise Blood Donation Camp AT SUB District Hospital Mandi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.