ETV Bharat / state

سرینگر: تین افراد پر عائد پی ایس اے منسوخ - ماعت اسلامی تنظیم کے ترجمان سمیت تین افراد پر عائد پی ایس اے کو منسوخ

جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت زیر حراست کالعدم جماعت اسلامی تنظیم کے ترجمان سمیت تین افراد پر عائد پی ایس اے کو منسوخ کر دیا۔

سرینگر: تین افراد پر عائد پی ایس اے منسوخ

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:26 PM IST

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کے ترجمان زاہد علی کے علاوہ بانڈی پورہ جماعت اسلامی کے ضلعی صدر سکندر ملک اور عسکریت پسند تنظیم کے مبینہ کارکن سمیر وانی کی نظربندی کو بھی منسوخ کردیا گیا اور انہیں رہا کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔یہ حکم جسٹس راشی ربستان نے منظور کیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جسٹس ربستان نے کشمیر بار کونسل کے صدر میاں قیوم کے پی ایس اے کے اسی طرح کے ایک مقدمے میں کہا تھا کہ ہائی کورٹ نظربندوں کا جائزہ لینے کے لیے صحیح فورم نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ برس پانچ اگست کو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انتظامیہ نے درجنوں ہند نواز سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کو یا نو نظر بند کیا یاپھر حراست میں لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.